Sunan Ibne-Majah 4236صحیح
انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4236
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى السَّبْعِينَ، وَأَقَلُّهُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِكَ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ سال سے ستر کے درمیان ہوگی، اور بہت کم لوگ اس سے آگے بڑھیں گے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الزھد ٢٣ (٢٣٣١) ، الدعوات ١٠٢ (٣٥٥٠) ، (تحغة الأشراف : ١٥٠٣٧) (حسن صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The ages of (the people in) my nation will be between sixty and seventy, and few of them will exceed that." (Hasan)