Sunan Ibne-Majah 4234صحیح
انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4234
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ: الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ، وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ابن آدم (انسان) بوڑھا ہوجاتا ہے، اور اس کی دو خواہشیں جوان ہوجاتی ہیں : مال کی ہوس، اور عمر کی زیادتی کی تمنا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزکاة ٣٨ (١٠٤٧) ، سنن الترمذی/الزھد ٢٨ (٢٣٣٩) ، (تحفة لأشراف : ١٤٣٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الرقاق ٥ (٦٤٢١) ، مسند احمد (٣/١١٥، ١١٩، ١٦٩، ١٩٢، ٢٥٦، ٢٧٦) (صحیح )
It was narrated from Anas that the Messenger ,of Allah ﷺ said: "The son of Adam grows old but two things remain young in him: His craving for wealth and his craving for a long life." (Sahih)