Sunan Ibne-Majah 4230صحیح
نیت کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 4230
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنْبَأَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگ اپنی اپنی نیت کے مطابق اٹھائے جائیں گے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمہا ١٩ (٢٨٧٨) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٠٦) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ said: "People will be gathered (on the Day of Resurrection) according to their intentions." (Sahih)