Sunan Ibne-Majah 4219صحیح
تقوی اور پرہیزگاری کا بیان۔
حدیث نمبر: 4219
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْحَسَبُ الْمَالُ وَالْكَرَمُ التَّقْوَى.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عالیٰ نسبی (اچھے حسب و نسب والا ہونا) مال ہے، اور کرم (جود و سخا اور فیاضی) تقویٰ ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/تفسیر القرآن ٤٩ (٣٢٧١) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٩٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٠) (صحیح)
It was narrated from Samurah bin Jundab that the Massenger of Allah ﷺ said "Being honorable is wealth and noble character is piety: (Hasan)