Sunan Ibne-Majah 4191صحیح
غم اور رونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4191
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر تم وہ جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو ہنستے کم اور روتے زیادہ ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٢٦) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الصلاة ٢٥ (٤٢٦) ، مسند احمد (٣/١٠٢، ١٢٦، ١٥٤، ١٩٣، ٢١٠، ٢١٧، ٢٤٠، ٢٤٥، ٢٥١، ٢٦٨، ٢٩٠) ، سنن الدارمی/الرقاق ٢٦ (٢٧٧٨) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ Allah ﷺ said: "If you knew what I know, you would laugh little and weep much." (Sahih)