Sunan Ibne-Majah 4183صحیح
شرم کا بیان
حدیث نمبر: 4183
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى، إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ.
ابومسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : گزشتہ کلام نبوت میں سے جو باتیں لوگوں کو ملی ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب تم میں حیاء نہ ہو تو جو چاہے کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ٥٤ (٣٤٨٣) ، سنن ابی داود/الأدب ٧ (٤٧٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٩٨٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٢١، ١٢٢، ٥/٢٧٣) (صحیح )
It was narrated from Uqbah bin Amr, Abu Masud, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Among the words that people learned from the earlier Prophets are: If you feel no shame, then do as you wish." (Sahih)