Sunan Ibne-Majah 4163صحیح
عمارت تعمیر کرنا؟
حدیث نمبر: 4163
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، قَالَ: أَتَيْنَا خَبَّابًا نَعُودُهُ، فَقَالَ: لَقَدْ طَالَ سَقْمِي وَلَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تَتَمَنَّوْا الْمَوْتَ لَتَمَنَّيْتُهُ، وَقَالَ: إِنَّ الْعَبْدَ لَيُؤْجَرُ فِي نَفَقَتِهِ كُلِّهَا إِلَّا فِي التُّرَابِ، أَوْ قَالَ: فِي الْبِنَاءِ.
حارثہ بن مضرب کہتے ہیں کہ ہم خباب (رض) کی عیادت کے لیے آئے، تو آپ کہنے لگے کہ میرا مرض طویل ہوگیا ہے، اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ تم موت کی تمنا نہ کرو تو میں ضرور اس کی آرزو کرتا، اور آپ ﷺ نے فرمایا : بندے کو ہر خرچ میں ثواب ملتا ہے سوائے مٹی میں خرچ کرنے کے ، یا فرمایا : عمارت میں خرچ کرنے کا ثواب نہیں ملتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٣ (٩٧٠) ، صفة القیامة ٤٠ (٢٨٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٣٥١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٠٩، ١١٠، ١١١، ٦/٣٩٥) (صحیح) (ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ١ ٢٨٣ )
It was narrated that Harithah bin Mudarrib said: "We came to Khabbab to visit him (when he was sick), and he said: I have been sick for a long time, and were it not that I heard the Messenger of Allah ﷺ say: "Do not wish for death," I would have wished for it. And he said: "A person will be rewarded for all his spending, except for (what he spends) on dust," or he said, fI on building." (Hasan)