Sunan Ibne-Majah 4151صحیح
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کا نیند کے لئے بستر کیسا تھا ؟
حدیث نمبر: 4151
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، وَأَبُو خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ ضِجَاعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدَمًا حَشْوُهُ لِيفٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا بچھونا چمڑے کا تھا، اور اس کے اندر کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : حدیث أبي خالد أخرجہ : سنن ابی داود/اللباس ٤٥ (٤١٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦٩٥١) ، وحدیث عبد اللہ بن نمیر أخرجہ : صحیح مسلم/اللباس ١٧ (٢٠٨٢) ، (تحفة الأشراف : ١٦٩٨٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦) ، سنن الترمذی/اللباس ٢٧ (١٧٦١) ، صفة القیامة ٣٢ (٢٤٦٩) ، مسند احمد (٦/٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ٢٠٧) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The bed of the Messenger of Allah ﷺ was made of leather, stuffed with fibers of date-palm trees." (Sahih)