Sunan Ibne-Majah 4147صحیح
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کی زندگی کے متعلق بیان۔
حدیث نمبر: 4147
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ مِرَارًا: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، مَا أَصْبَحَ عِنْدَ آلِ مُحَمَّدٍ صَاعُ حَبٍّ وَلَا صَاعُ تَمْرٍ، وَإِنَّ لَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعَ نِسْوَةٍ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو باربار فرماتے سنا ہے : قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے ! آل محمد کے پاس کسی دن ایک صاع غلہ یا ایک صاع کھجور نہیں ہوتا، اور ان دنوں آپ ﷺ کی نو بیویاں تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٣٠٨، ومصباح الزجاجة : ١٤٧١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/البیوع ١٤ (٢٠٦٩) ، سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٥) ، مسند احمد (٣/١٣٣، ١٨٠، ٢٠٨، ٢١١، ٢٣٢) (صحیح )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say several times: By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, the family of Muhammad does not have a Sa of food grains or a Sa of dates: And at that time he had nine wives: (Sahih)