Sunan Ibne-Majah 4137صحیح
قناعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4137
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بےنیازی اور آسودگی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزکاة ٤٠ (١٠٥١) ، (تحفة الأشراف : ١٣٦٩٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الرقاق ١٥ (٦٤٤٦) ، سنن الترمذی/الزھد ٤٠ (٢٣٧٣) ، مسند احمد (٢/٢٤٣، ٢٦١، ٣١٥، ٤٣٨، ٤٤٣، ٥٣٩) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Richness is not an abundance of worldly goods, rather richness is contentment with one’s lot.” (Sahih)