Sunan Ibne-Majah 1813صحیح
گھوڑوں اور لونڈیوں کی زکوة کا بیان
حدیث نمبر: 1813
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَجَوَّزْتُ لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ، وَالرَّقِيقِ .
علی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : میں نے تم سے گھوڑوں، غلام اور لونڈیوں کی زکاۃ معاف کردی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٥٥) (صحیح )
It was narrated from Ali that Prophet ﷺ said: "I have exempted you from having to pay Sadaqah on horses and slaves." (Hasan)