Sunan Ibne-Majah 1793صحیح
جن اموال پر زکوة واجب ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1793
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا صَدَقَةَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ مِنَ التَّمْرِ، وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ، وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسٍ مِنَ الْإِبِلِ .
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا : پانچ وسق سے کم کھجور میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الزکاة ٤ (١٤٠٥) ، ٣٢ (١٤٤٧) ، ٤٢ (١٤٤٧) ، ٥٦ (١٤٨٤) ، صحیح مسلم/الزکاة ١ (٩٧٩) ، سنن ابی داود/الزکاة ١ (١٥٥٨) ، سنن الترمذی/الزکاة ٧ (٦٢٦، ٦٢٧) ، سنن النسائی/الزکاة ٥ (٢٤٧٥) ، ١٨ (٢٤٧٨) ، ٢١ (٢٤٨٥) ، ٢٤ (٢٤٨٦، ٢٤٨٩) ، موطا امام مالک/الزکاة ١ (٢) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٠٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٦، ٣٠، ٤٥، ٥٩، ٦٠، ٤٣) ، سنن الدارمی/الزکاة ١١ (١٦٧٣، ١٦٧٤) (صحیح )
It was narrated from Abu Sa eed Al,Khudri that he heard the Prophet ﷺ say: "There is no Sadaqah on anything less than five Awsaq of dates, five Awaqia of silver and five camels." (Sahih)