Sunan Ibne-Majah 1790صحیح
زکوة ادا شدہ مال خزانہ نہیں
حدیث نمبر: 1790
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي قَدْ عَفَوْتُ لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، وَلَكِنْ هَاتُوا رُبُعَ الْعُشُورِ مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمًا .
علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں نے گھوڑوں اور غلاموں کی زکاۃ معاف کردی ہے، لیکن نقد پیسوں میں سے چالیسواں حصہ دو ، ہر چالیس درہم میں ایک درہم کے حساب سے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الزکاة ٤ (١٥٧٢) ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٣٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الزکاة ٣ (٦٢٠) ، سنن النسائی/الزکاة ١٨ (٢٤٧٩) ، مسند احمد (١/١٢١، ١٣٢، ١٤٦) ، سنن الدارمی/الزکاة ٧ (١٦٦٩) (صحیح) (شواہد کی بناء پر صحیح ہے، نیز ملاحظہ ہو : صحیح أبی داود : ٥/٢٩٥ )
It was narrated from Ali that the Messenger of Allah ﷺ said: "I have exempted you from having to pay Zakat on horses and slaves, but bring one quarter of one-tenth of every forty Dirham: one Dirham." (Daif)