Sunan Ibne-Majah 1753ضعیف
روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 1753
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ ، قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ: إِذَا أَفْطَرَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ، أَنْ تَغْفِرَ لِي.
عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : روزہ دار کی دعا افطار کے وقت رد نہیں کی جاتی ۔ ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) کو سنا کہ جب وہ افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے : اللهم إني أسألک برحمتک التي وسعت کل شيء أن تغفر لي اے اللہ ! میں تیری رحمت کے ذریعہ سوال کرتا ہوں جو ہر چیز کو وسیع ہے کہ مجھے بخش دے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٨٤٢، ومصباح الزجاجة : ٦٣٠) (ضعیف) (اسحاق بن عبید اللہ ضعیف ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٩٢١ )
It was narrated from Abdullah bin Amr bin As that the Messenger of Allah ﷺ said: "When the fasting person breaks his fast, his supplication is not turned back." (Hasan) (One of the narrators) Ibn Abi Mulaikah said: "When he broke his fast, I heard Abdullah bin ,Amr say: O Allah! I ask You by Your mercy, which encompasses all things, to forgive me.