Sunan Ibne-Majah 1742صحیح
اشہر حرم کے روزے
حدیث نمبر: 1742
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَيُّ الصِّيَامِ أَفْضَلُ بَعْدَ شَهْرِ رَمَضَانَ؟، قَالَ: شَهْرُ اللَّهِ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُحَرَّمَ .
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور کہا : رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل روزہ کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اللہ کے مہینے کا جسے تم لوگ محرم کہتے ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ٣٨ (١١٦٣) ، سنن ابی داود/الصوم ٥٥ (٢٤٢٩) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٠٧ (٤٣٨) ، الصوم ٤٠ (٧٤٠) ، سنن النسائی/قیام اللیل ٦ (١٦١٤) ، (تحفة الأشراف : ١٢٢٩٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٠٣، ٣٢٩، ٣٤٢، ٣٤٤) ، سنن الدارمی/الصوم ٤٥ (١٧٩٨) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "A man came to the Prophet ﷺ and said: Which fasting is best after the month of Ramadan? He said: The month of Allah which is called Muharram. (Sahih)