Sunan Ibne-Majah 1732ضعیف
عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ
حدیث نمبر: 1732
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنِي حَوْشَبُ بْنُ عَقِيلٍ، حَدَّثَنِي مَهْدِيٌّ الْعَبْدِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ فِي بَيْتِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ؟، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ.
عکرمہ کہتے ہیں کہ میں ابوہریرہ (رض) سے ان کے گھر ملنے گیا تو ان سے عرفات میں عرفہ کے روزے کے سلسلے میں پوچھا ؟ ابوہریرہ (رض) نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے مقام عرفات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصوم ٦٣ (٢٤٤٠) ، (تحفة الأشراف : ١٤٢٥٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٠٤، ٤٤٦) (ضعیف) (نیز ملاحظہ ہو : ضعیف أبی داود : ٤٢١ )
It was narrated that Ikramah said: "I entered upon Abu Hurairah (RA) in his house and asked him about fasting the Day of "Arafah at "Arafat. Abu Hurairah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ forbade fasting the Day of Arafah at Arafat. (Hasan)