Sunan Ibne-Majah 1716صحیح
ماہ شوال میں چھ روزے
حدیث نمبر: 1716
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، ثُمَّ أَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصَوْمِ الدَّهْرِ.
ابوایوب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے رمضان کا روزہ رکھا، پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو وہ پورے سال روزے رکھنے کے برابر ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ٢٩ (١١٦٤) ، سنن ابی داود/الصوم ٥٨ (٢٤٣٣) ، سنن الترمذی/الصوم ٥٣ (٧٥٩) ، (تحفة الأشراف : ٣٤٨٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٤١٧، ٤١٩) ، سنن الدارمی/الصوم ٤٤ (١٧٩٥) (حسن صحیح )
It was narrated from Abu Ayyub that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever fasts Ramadan then follows it with six days of Shawwal, it is as if he fasted for a lifetime." (Sahih)