Sunan Ibne-Majah 1709صحیح
ہر ماہ میں تین دن
حدیث نمبر: 1709
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، قُلْتُ: مِنْ أَيِّهِ؟، قَالَتْ: لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّهِ كَانَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھتے تھے، معاذہ عدویہ کہتی ہیں : میں نے پوچھا : کون سے تین دنوں میں ؟ ام المؤمنین عائشہ (رض) نے کہا : آپ ﷺ پروا نہیں کرتے تھے جو بھی تین دن ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ٣٦ (١١٦٠) ، سنن ابی داود/الصوم ٧٠ (٢٤٥٣) ، سنن الترمذی/الصوم ٥٤ (٧٦٣) ، سنن النسائی/الصوم ٥١ (٢٤١٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٩٦٦) (صحیح )
It was narrated from Muadhah AI- Adawiyyah that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to fast three days of each month." I said: "Which were they?" She said: "He did not care which days they were," (Sahih)