Sunan Ibne-Majah 1705صحیح
ہمیشہ روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 1705
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَأَبُو دَاوُدَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ.
عبداللہ بن شخیر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے ہمیشہ روزہ رکھا، اس نے نہ تو روزہ رکھا، اور نہ ہی افطار کیا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الصیام ٤٢ (٢٣٨٢) ، (تحفة الأشراف : ٥٣٥٠) ، مسند احمد (٤/٢٥) ، سنن الدارمی/الصوم ٣٧ (١٧٨٥) (صحیح )
It was narrated from Abdullah bin Shikhkhir that his father said: "The Prophet ﷺ said: Whoever fasts continually, he neither fasts nor breaks his fast. (Sahih)