Sunan Ibne-Majah 1695صحیح
سحری دیر سے کرنا
حدیث نمبر: 1695
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: تَسَحَّرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ النَّهَارُ، إِلَّا أَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ.
حذیفہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری فجر کے طلوع ہوجانے کے وقت کھائی، لیکن ابھی طلوع نہیں ہوئی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الصوم ١٠ (٢١٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٣٣٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٣٩٦، ٤٠٠) (حسن الإسناد )
It was narrated that Hudhaifah said: "I ate Suhur with the Messenger of Allah ﷺ when it was daybreak but the sun had not yet risen." [(One of the narrators) Abu Ishaq said: "The Hadith of Hudhaifah is abrogated and does not mean anything." (Hasan)