Sunan Ibne-Majah 1686صحیح
روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم
حدیث نمبر: 1686
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ؟، قَالَ: قَدْ أَفْطَرَا.
نبی اکرم ﷺ کی لونڈی میمونہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے اپنی بیوی کا بوسہ لیا اس حال میں کہ دونوں روزے سے ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا : ان دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٨٠٩٠، ومصباح الزجاجة : ٦١٠) وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٦٣) (ضعیف جدا) (سند میں زید بن جبیر ضعیف اور ان کے شیخ ابو یزید الضنی مجہول ہیں )
It was narrated that Maimunah, the freed (female) slave of the Messenger of Allah ﷺ said: "The Prophet ﷺ was asked about a man who kissed his wife when they were both fasting. He said: They have broken their fast." (Daif)