Sunan Ibne-Majah 1680صحیح
روزہ دار کو پچھنے لگانا
حدیث نمبر: 1680
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، أَنَّأَبَا أَسْمَاءَ حَدَّثَهُ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ.
ثوبان (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا : پچھنا لگانے والے، اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصوم ٢٨ (٢٣٦٧) ، (تحفة الأشراف : ٢١٠٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٧٧، ٢٨٠، ٢٨٢، ٢٨٣) ، سنن الدارمی/الصیام ٣٦ (١٧٧٤) (صحیح )
It was narrated that Thawban said: "I heard the Prophet ﷺ say: The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast. (Sahih)