Sunan Ibne-Majah 1673صحیح
بھولے سے افطار کرنا
حدیث نمبر: 1673
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ خِلَاسٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے بھول کر کھالیا اور وہ روزہ دار ہو تو اپنا روزہ پورا کرلے (توڑے نہیں) اس لیے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ٢٦ (١٩٣٣) ، سنن الترمذی/الصوم ٢٦ (٧٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١٢٣٠٣، ١٤٤٧٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الصوم ٣٣ (١١٥٥) ، سنن ابی داود/الصوم ٣٩ (٢٣٩٨) ، مسند احمد (٢/٣٩٥، ٤٢٥، ٤٩١، ٥١٣) ، سنن الدارمی/الصوم ٢٣ (١٧٦٧) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: Whoever eats out of forgetfulness, when he is fasting, let him complete his fast, for it is Allah Who has fed him and given him to drink." (Sahih)