Sunan Ibne-Majah 1670صحیح
رمضان کی قضا
حدیث نمبر: 1670
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْمُرُنَا بِقَضَاءِ الصَّوْمِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ ہمیں نبی اکرم ﷺ کے پاس حیض آتا تھا تو آپ ہمیں روزے کی قضاء کا حکم دیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہارة ٩٧ (١٣٠) ، (تحفة الأشراف : ١٥٩٧٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الحیض ٢٠ (٣٢١) ، صحیح مسلم/الحیض ١٥ (٣٣٥) ، سنن ابی داود/الطہارة ١٠٥ (٢٦٣) ، سنن النسائی/الحیض ١٧ (٣٨٢) ، الصیام ٣٦ (٢٣٢٠) ، مسند احمد (٦/٣٢، ٩٧، ١٢٠) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said. "We used to menstruate at the time of the Prophet ﷺ , and he would orde us to make up for the (missed) fasts." (Hasan)