Sunan Ibne-Majah 2692صحیح
قصاص معاف کرنا
حدیث نمبر: 2692
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَنْبَأَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ الْمُزَنِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا رُفِعَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْءٌ فِيهِ الْقِصَاصُ إِلَّا أَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ جب بھی رسول اللہ ﷺ کے پاس قصاص کا کوئی مقدمہ آتا تو آپ اس کو معاف کردینے کا حکم دیتے (یعنی سفارش کرتے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الدیات ٣ (٤٤٩٧) ، سنن النسائی/القسامة ٢٣ (٤٧٨٧، ٤٧٨٨) ، (تحفة الأ شراف : ١٠٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢١٣، ٢٥٢) (صحیح )
It was narrated that Ata bin Abu Maimunah said: "I only know it from Anas bin Malik (RA) who said: No case involving retaliation was referred to the Messenger of Allah ﷺ but he enjoined forgiveness.