Sunan Ibne-Majah 2676صحیح
ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت
حدیث نمبر: 2676
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّارُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جَبَارٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آگ بیکار ہے، اور کنواں بیکار ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الدیات ٣١ (٤٥٩٤) ، (تحفة الأ شراف : ١٤٦٩٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی کسی نقصان کی صورت میں ان کا مالک ذمہ دار نہ ہوگا۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "(The injuries caused by) a fire are without liability and by falling into well.”