Sunan Ibne-Majah 2674صحیح
ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت
حدیث نمبر: 2674
حَدَّثَنَا أَبو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ.
عمرو بن عوف (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : بےزبان (جانور) کا زخم بیکار ہے، اور کان میں گر کر مرجائے تو وہ بھی بیکار ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأ شراف : ١٠٧٨١، ومصباح الزجاجة : ٩٤٤) (صحیح) (کثیر بن عبد اللہ ضعیف راوی ہے، لیکن ابوہریرہ (رض) کی حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )
Kathir bin Abdullah bin Amr bin Awf narrated from his father that his grandfather said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: The injuries caused by the beast are without liability, and mines are without liability."