Sunan Ibne-Majah 2659صحیح
کسی مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے۔
حدیث نمبر: 2659
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ.
عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدیات ١٧ (١٤١٣) ، (تحفة الأشراف : ٨٧٣٩ ألف) (حسن صحیح )
It was narrated from Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah ﷺ said: "A Muslim should not be killed in retaliation for the murder of a disbeliever."