Sunan Ibne-Majah 2633صحیح
دیت قاتل کے کنبہ والوں پر اور قاتل پرواجب ہوگی اور اگر کسی کنبہ نہ ہو تو بیت المال سے ادا کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 2633
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نَضْلَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالدِّيَةِ عَلَى الْعَاقِلَةِ.
مغیرہ بن شعبہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ فرمایا : دیت عاقلہ (قاتل اور اس کے خاندان والوں) کے ذمہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/القسامة ١١ (١٦٨٢) ، سنن ابی داود/الدیات ٢١ (٤٥٦٨) ، سنن الترمذی/الدیات ١٥ (١٤١١) ، سنن النسائی/القسامة، ٣٣ (٤٨٢٥) ، (تحفة الأشراف : ١١٥١٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الدیات ٢٥ (٦٩١٠) ، الاعتصام ١٣ (٧٣١٧) ، مسند احمد (٤/٢٢٤، ٢٤٥، ٢٤٦، ٢٤٩) ، سنن الدارمی/الدیات ٢٠ (٢٤٢٥) (صحیح )
It was narrated that Mughirah bin Shubah said: "The Messenger of Allah ﷺ ruled that the blood money must be paid by the Aqilah.”