Sunan Ibne-Majah 2629ضعیف
قتل خطا کی دیت
حدیث نمبر: 2629
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے دیت کے بارہ ہزار درہم مقرر کئے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الدیات ١٨ (٤٥٤٦) ، سنن النسائی/القسامة ٢٩ (٤٨٠٧) ، سنن الترمذی/الدیات ٢ (١٣٨٨، ١٣٨٩) ، (تحفة الأشراف : ٦١٦٥) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الدیات ١١ (٤٨٠٨) (ضعیف) (اس سند میں اضطراب ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٢٢٤٥ )
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ set the blood money at twelve thousand (Dirham).