Sunan Ibne-Majah 2615صحیح
مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید
حدیث نمبر: 2615
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْشَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ٤٨ (٦٥٣٣) ، الدیات ١ (٦٨٦٤) ، صحیح مسلم/القسامة ٨ (١٦٧٨) ، سنن الترمذی/الدیات ٨ (١٣٩٦، ١٣٩٧) ، سنن النسائی/تحریم الدم ٢ (٣٩٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٢٤٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٨٨، ٤٤١، ٤٤٢) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اور جس نے کسی کو ظلم سے قتل کیا ہوگا، اس کو سزا دی جائے گی۔
It was narrated from Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "The first matter concerning which judgment will be passed among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed."