Sunan Ibne-Majah 3828صحیح
دعا کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 3828
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ يُسَيْعٍ الْكِنْدِيِّ، عَنْالنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الدُّعَاءَ هُوَ الْعِبَادَةُ، ثُمَّ قَرَأَ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ سورة غافر آية 60.
نعمان بن بشیر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیشک دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :وقال ربکم ادعوني أستجب لكم اور تمہارے رب نے کہا : دعا کرو (مجھے پکارو) میں تمہاری دعا قبول کروں گا (سورة الغافر : 60) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/تفسیر القرآن ٣ ١٦ (٢٩٦٩) ، الدعوات ١ (٣٣٧٢) ، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٨ (١٤٧٩) ، (تحفة الأشراف : ١١٦٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٢٧١، ٢٧٦، ٢٧٧) (صحیح )
It Was narrated from Numan bin Bashir that the Messenger of Allah ﷺ (saw) said,: “Indeed the supplication is the worship, " Then he recited: "And your Lord said: Invoke Me, I will respond to you," (Sahih)