Sunan Ibne-Majah 3915ضعیف
خواب کی تعبیر کیسے دی جائے ؟
حدیث نمبر: 3915
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اعْتَبِرُوهَا بِأَسْمَائِهَا، وَكَنُّوهَا بِكُنَاهَا، وَالرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم خواب کی تعبیر اس کے نام اور کنیت کی روشنی میں بتایا کرو، اور اس کی تعبیر سب سے پہلے بتانے والے کے مطابق ہوتی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٨٨، ومصباح الزجاجة : ١٣٧٠) (ضعیف) (سند میں یزید بن ابان الرقاشی ضعیف ہیں، لیکن والرؤيا لأول عابر کا صحیح شاہد موجود ہے )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Alla(saw) said: “Interpret (dreams) in accordance with the names of the things you see, and understand what is hinted at, and the dream is for the first interpreter.” (Daif)