Sunan Ibne-Majah 3913صحیح
جس کے ساتھ شیطان کھیلے تو وہ وہ خواب لوگوں کو نہ بتائے
حدیث نمبر: 3913
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمْ، فَلَا يُخْبِرِ النَّاسَ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِهِ فِي الْمَنَامِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص شیطانی خواب دیکھے تو کسی سے اپنے ساتھ شیطان کے اس کھلواڑ کو بیان نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرؤیا ٢ (٢٢٦٨) ، (تحفة الأشراف : ٢٩١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٥٠) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: “If anyone of you has a bad dream, he should not tell people about how Satan played with him in his dream. (Sahih)