Sunan Ibne-Majah 3911صحیح
جس کے ساتھ شیطان کھیلے تو وہ وہ خواب لوگوں کو نہ بتائے
حدیث نمبر: 3911
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، حَدَّثَنِيعَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ رَأْسِي ضُرِبَ فَرَأَيْتُهُ يَتَدَهْدَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَعْمِدُ الشَّيْطَانُ إِلَى أَحَدِكُمْ، فَيَتَهَوَّلُ لَهُ، ثُمَّ يَغْدُو يُخْبِرُ النَّاسَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا، اور عرض کیا : میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میری گردن مار دی گئی، اور سر لڑھکتا جا رہا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا : تم لوگوں کو شیطان خواب میں آ کر ڈراتا ہے اور پھر تم اسے صبح کو لوگوں سے بیان بھی کرتے ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤١٩٨، ومصباح الزجاجة : ١٣٦٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٦٤) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “A man came to the Prophet(saw) and said: ‘I saw my head was cut off and I saw it rolling away.’ The Messenger of Allah( ﷺ saw) said: ‘Satan goes to one of you and terrifies him, then he tells people of that the next morning.”’(Hasan)