Sunan Ibne-Majah 3904صحیح
خواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت
حدیث نمبر: 3904
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ يَحْيَى بْنِ صَالِحٍ اللَّخْمِيُّ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَكَأَنَّمَا رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ، إِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَتَمَثَّلَ بِي.
ابوحجیفہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا گویا اس نے مجھے بیداری میں دیکھا، کیونکہ شیطان میری صورت میں آنے پر قادر نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٨١٣، ومصباح الزجاجة : ١٣٦٤) (حسن صحیح )
It was narrated from Awn bin Abu Juhaifah, from his father, that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Whoever sees me in a dream, it is as if he has seen me when he is awake, for Satan is not able to resemble me." (Sahih)