Sunan Ibne-Majah 2584صحیح
چوری کرنے والے کی حد (سزا)
حدیث نمبر: 2584
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹا، اس کی قیمت تین درہم تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٦) ، سنن ابی داود/الحدود ١١ (٤٣٨٥) ، سنن الترمذی/الحدود ١٦ (١٤٤٦) ، سنن النسائی/قطع السارق ٧ (٤٩١٢) ، (تحفة الأشراف : ٨٠٦٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الحدود ١٤ (٦٧٩٥، ٦٧٩٦، ٦٧٩٧، ٦٧٩٨) ، مسند احمد (٦/١٦٢) ، سنن الدارمی/الحدود ٤، ٢٤٦) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "The Prophet ﷺ cut off (the hand of a thief) for a shield worth three Dirham."