Sunan Ibne-Majah 2577صحیح
مسلمان پر ہتھیار سونتنا
حدیث نمبر: 2577
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْبَرَّادِ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةُ، عَنْبُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: مَنْ شَهَرَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا.
ابوموسیٰ اشعری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الفتن ٧ (٧٠٧١) ، صحیح مسلم/الایمان ٤٢ (١٠٠) ، سنن الترمذی/الحدود ٢٦ (١٤٥٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٠٤٢) (صحیح )
It was narrated from Abu Musa AI-Ashari that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever brandishes weapons against us is not one of us.”