Sunan Ibne-Majah 2573صحیح
جو بار بار خمر پیے۔
حدیث نمبر: 2573
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا شَرِبُوا الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِذَا شَرِبُوا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِذَا شَرِبُوا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِذَا شَرِبُوا فَاقْتُلُوهُمْ.
معاویہ بن ابی سفیان (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب لوگ شراب پئیں تو انہیں کوڑے لگاؤ، پھر پئیں تو کوڑے لگاؤ، اس کے بعد بھی پئیں تب بھی کوڑے لگاؤ، اس کے بعد پئیں تو انہیں قتل کر دو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الحدود ٣٧ (٤٤٨٢) ، سنن الترمذی/الحدود ١٥ (١٤٤٤) ، (تحفة الأشراف : ١١٤١٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ٤/٩٥، ٩٦، ١٠٠) (حسن صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یہ حدیث بھی منسوخ ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔
It was narrated from Muawiyah bin Abu Sufyan (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "If they drink wine, then whip them. If they drink (again), then whip them. If they drink (again), then whip them. If they drink (again), then kill them