Sunan Ibne-Majah 2562صحیح
جو قوم لوط کا عمل کرے
حدیث نمبر: 2562
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، أَخْبَرَنِي عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ قَالَ: ارْجُمُوا الْأَعْلَى وَالْأَسْفَلَ ارْجُمُوهُمَا جَمِيعًا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے قوم لوط کے عمل یعنی اغلام بازی کرنے والوں کے بارے میں فرمایا : اوپر والا ہو کہ نیچے والا، دونوں کو رجم کر دو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٦٨٦، ومصباح الزجاجة : ٩٠٦) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الحدود ٢٤، (١٤٥٦ تعلیقاً ) (حسن) (سند میں عاصم بن عمر ضعیف ہیں، لیکن سابقہ شاہد سے تقویت پاکر یہ حسن ہے )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said concerning those who do the action of the people of Lut: "Stone the upper and the lower, stone them both."