Sunan Ibne-Majah 2560صحیح
جو بدکاری کا اظہار کرے
حدیث نمبر: 2560
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: ذَكَرَ ابْنُ عَبَّاسٍالْمُتَلَاعِنَيْنِ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ شَدَّادٍ: هِيَ الَّتِي قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا أَحَدًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ لَرَجَمْتُهَا، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: تِلْكَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ.
قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے دو لعان کرنے والوں کا تذکرہ کیا، تو ان سے ابن شداد نے پوچھا : کیا یہ وہی عورت تھی جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا : اگر میں گواہوں کے بغیر کسی کو رجم کرتا تو اس عورت کو کرتا ؟ ابن عباس (رض) نے کہا : وہ تو ایسی عورت تھی جو علانیہ بدکار تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحدود ٣٠ (٦٨٥٥) ، التمني ٩ (٧٢٣٨) ، صحیح مسلم/اللعان (١٤٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٢٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٣٥، ٣٣٦، ٣٥٧، ٣٦٥) (صحیح )
It was narrated that Qasim bin Muhammad said: "Ibn Abbas mentioned two people who had engaged in the process of Lian Ibn Shaddad said to him: Is this the one of whom the Messenger of Allah ﷺ said: "If I were to stone anyone without proof I would have stoned so-and-so." Ibn Abbas said: No, that was a woman who, (although she was a Muslim), used to expose herself."