Sunan Ibne-Majah 2557صحیح
یہودی اور یہودن کو سنگسار کرنا
حدیث نمبر: 2557
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً.
جابر بن سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک یہودی اور ایک یہودیہ کو رجم کیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الحدود ١٠ (١٤٣٧) ، (تحفة الأشراف : ٢١٧٥) ، وقد أخرجہ : (حم (٥/٩١، ٩٤، ٩٦، ٩٧، ١٠٤) (صحیح) (سابقہ شاہد سے یہ صحیح ہے )
It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet ﷺ stoned a Jewish man and a Jewish woman