Sunan Ibne-Majah 2552ضعیف
جو اپنی بیوی کی باندی سے صحبت کر بیٹھا
حدیث نمبر: 2552
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَرُفِعَ إِلَيْهِ رَجُلٌ وَطِئَ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ فَلَمْ يَحُدَّهُ.
سلمہ بن محبق (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک شخص لایا گیا اس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے صحبت کی تھی، آپ ﷺ نے اس پر حد نافذ نہیں کی ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الحدود ٢٨ (٤٤٦٠، ٤٤٦١) ، سنن النسائی/النکاح ٧٠ (٣٣٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٥٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٧٦، ٥/٦) (ضعیف) (سند میں حسن بصری مدلس ہیں، اور ان کی ہشام سے روایت میں کلام ہے )
It was narrated from Salamah bin Muhabbiq that the case of a man who had intercourse with the slave woman of his wife was referred to the Messenger of Allah, and he did not stipulate any legal punishment for him.