Sunan Ibne-Majah 2544صحیح
اہل ایمان کی پردہ پوشی اور حدود کو شبہات کی وجہ سے ساقط کرنا۔
حدیث نمبر: 2544
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت دونوں میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٤٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الذکر ١١ (٢٦٩٩) ، سنن ابی داود/الأدب ٦٨ (٤٩٤٦) ، سنن الترمذی/الحدود ٣ (١٤٢٥) ، مسند احمد (٢/٢٥٢، ٣٢٥، ٥٠٠، ٥٢٢) ، سنن الدارمی/المقدمة ٣٢ (٣٦٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever covers (the sin of) a Muslim, Allah Will cover him (his sin) in this world and in the Hereafter."