Sunan Ibne-Majah 3112صحیح
مدینہ منورہ کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 3112
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَمُوتَ بِالْمَدِينَةِ فَلْيَفْعَلْ، فَإِنِّي أَشْهَدُ لِمَنْ مَاتَ بِهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جو مدینہ میں مر سکے تو وہ ایسا ہی کرے، کیونکہ جو وہاں مرے گا میں اس کے لیے گواہی دوں گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/المناقب ٦٨ (٣٩١٧) ، (تحفة الأشراف : ٧٥٥٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٧٤، ١٠٤) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: Whoever among you can die in Al-Madinah, let him do so, for I will bear witness in favor of those who die there."