Sunan Ibne-Majah 3100صحیح
ہدی میں نر اور مادہ دونوں درست ہیں۔
حدیث نمبر: 3100
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى فِي بُدْنِهِ جَمَلًا لِأَبِي جَهْلٍ بُرَتُهُ مِنْ فِضَّةٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے ہدی کے جانوروں میں ابوجہل کا ایک اونٹ بھیجا جو (جنگ میں بطور غنیمت آپ کو ملا تھا) جس کی ناک میں چاندی کا ایک چھلا تھا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٤٨١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣٤، ٢٦٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: حدیث میں جمل (اونٹ) کا لفظ ہے جو نر اونٹ کو کہتے ہیں۔
It was narrated from Ibn Abbas that among the sacrificial animals the Prophet ﷺ included a (male) camel belonging to Abu Jahl, which had a silver nose ring.