Sunan Ibne-Majah 3096صحیح
بکری کے گلے میں ہار ڈالنا۔
حدیث نمبر: 3096
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا إِلَى الْبَيْتِ، فَقَلَّدَهَا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ (پٹہ) ڈال کر بھیجا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٧٠١) ، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١) ، سنن النسائی/الحج ٦٩ (٢٧٨٩) ، سنن ابی داود/المناسک ١٥ (١٧٥٥) ، (تحفة الأشراف : ١٥٩٤٤) ، وقدأخرجہ : مسند احمد (٦/٤١، ٤٢، ٢٠٨) ، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٣٠٩٤) (صحیح )
It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: "On one occasion the Messenger of Allah ﷺ sent sheep to the House and he garlanded them."