Sunan Ibne-Majah 3089ضعیف
جن جانوروں کو مارسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 3089
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ: الْحَيَّةَ، وَالْعَقْرَبَ، وَالسَّبُعَ الْعَادِيَ، وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ، وَالْفَأْرَةَ الْفُوَيْسِقَةَ، فَقِيلَ لَهُ: لِمَ قِيلَ لَهَا الْفُوَيْسِقَةُ؟، قَالَ: لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَيْقَظَ لَهَا، وَقَدْ أَخَذَتِ الْفَتِيلَةَ لِتُحْرِقَ بِهَا الْبَيْتَ.
ابوسعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : محرم سانپ، بچھو، حملہ آور درندے، کاٹ کھانے والے کتے، اور فسادی چوہیا کو قتل کرسکتا ہے ، ابو سعید خدری (رض) سے پوچھا گیا : اسے فسادی کیوں کہا گیا ؟ کہا : اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ اس کی وجہ سے جاگتے رہے، وہ بتی لے گئی تھی تاکہ گھر میں آگ لگا دے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤١٣٣، ومصباح الزجاجة : ١٠٧١) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/المناسک ٤٠ (١٨٤٨) ، سنن الترمذی/الحج ٢١ (٨٣٨) ، مسند احمد (٣/٣، ٤٢، ٧٩) (ضعیف) (سند میں یزید بن أبی زیاد ضعیف ہے )
It was narrated from Abu Saeed that the Prophet ﷺ said: "The one in Ihram may kill the snake, the scorpion, the aggressive predator, the vicious dog and the harmful mouse." It was said to him: "Why is it said that they are harmful?" He said: "Because the Messenger of Allah ﷺ woke up because of one, and it had taken the wick (of the lamp) to burn down the house."