Sunan Ibne-Majah 3080صحیح
احصار کا فدیہ۔
حدیث نمبر: 3080
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ آذَانِي الْقَمْلُ: أَنْ أَحْلِقَ رَأْسِي، وَأَصُومَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، أَوْ أُطْعِمَ سِتَّةَ مَسَاكِينَ، وَقَدْ عَلِمَ أَنْ لَيْسَ عِنْدِي مَا أَنْسُكُ.
کعب بن عجرہ (رض) کہتے ہیں جس وقت جوؤں نے مجھے پریشان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنا سر منڈوا ڈالوں، اور تین دن روزے رکھوں، یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤں، آپ ﷺ جانتے تھے کہ میرے پاس قربانی کے لیے کچھ نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١١١٨) (حسن )
It was narrated that Kab bin Ujrah said: "The Prophet ﷺ commanded me when I was suffering from lice, to shave my head and fast for three days or feed six poor persons. He knew that I did not have an animal I could sacrifice."