Sunan Ibne-Majah 3069صحیح
محصب میں اترنا۔
حدیث نمبر: 3069
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ، يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ابوبکرو عمر اور عثمان (رض) عنہم ابطح میں اترا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٤٨ (١٧٦٨) مختصراً ، صحیح مسلم/الحج ٥٩ (١٣١٠) ، سنن الترمذی/الحج ٨١ (٩٢١) ، (تحفة الأشراف : ٨٠٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٨٩) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah. Abu Bakr, Umar and Uthman used to stay at Abtah.